
AKMAL REHNUMA-E-MUALLIM
( Review 03 ) Rs. 200.00A marvellous book for REET and RTET seekers. This book is not only written according to the new syllabus but also provides Mind maps and charts of difficult topics. With this book you also get online support via youtube, blog, whatsapp and telegram. It includes previous year’s solved question papers. Typical topics are clarified via hindi. It including teaching methods also.
رہنمائے معلم ریٹ اور آر ٹیٹ کی تیاری کرنے والے طلبا کے لئے ایک بیش قیمتی تحفہ ہے۔ یہ کتاب نہ صرف نئے نصاب کے مطابق تحریر کی گئی ہے بلکہ اس میں مشکل مضامین کے مائنڈ میپس اور چارٹس بھی مصنف نے بڑی محنت سے تیار کرکے دستیاب کروائے ہیں۔اس کتاب کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس میں اردو کے ساتھ ساتھ ہندی زبان کا استعمال کرکے بھی کئی مضامین کو سمجھایا گیا ہے تاکہ جن طلبا کا ہاتھ اردو میں ذرا تنگ ہے وہ بھی مضامین کو باآسانی سمجھ سکیں اور امتحان کی بہتر تیاری کر سکیں۔ اس کتاب کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ اس کے ساتھ آپ کو آن لائن سپورٹ بھی ملتا ہے۔اس کتاب میں پچھلے سالوں کے حل شدہ پرچے بھی شامل کئے گئے ہیں۔ ساتھ ہی تدریسی طریقہ کار بھی وضاحت کے ساتھ شامل کئے گئے ہیں۔
-
Book Language
Urdu and Hindi -
Wrote By
Mr. Akmal Naeem Siddiqui -
Published By
Ahmer Kareem Publication



